Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاعۡلَمُوۡۤااَنَّمَاغَنِمۡتُمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَاَنَّلِلّٰہِخُمُسَہٗوَلِلرَّسُوۡلِوَلِذِی الۡقُرۡبٰیوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَابۡنِ السَّبِیۡلِاِنۡکُنۡتُمۡاٰمَنۡتُمۡبِاللّٰہِوَمَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلٰی عَبۡدِنَایَوۡمَ الۡفُرۡقَانِیَوۡمَالۡتَقَیالۡجَمۡعٰنِوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اور جان لو کہ بےشک جو غنیمت میں پاؤ تم کوئی بھی چیز تو بےشک اللہ کے لیے ہےپانچواں حصہ اس کا اور رسول کے لیے اور قرابت داروں کے لیے اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافر کے لیے اگر ہو تم ایمان لائے تم اللہ پر اور اس پر جو نازل کیا ہم نے اپنے بندوں پر فیصلے کے دن جس دنآمنے سامنے ہوئیں دو جماعتیں اور اللہ اوپر ہر چیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاعۡلَمُوۡۤااَنَّمَاغَنِمۡتُمۡمِّنۡ شَیۡءٍفَاَنَّلِلّٰہِخُمُسَہٗوَلِلرَّسُوۡلِوَلِذِی الۡقُرۡبٰیوَالۡیَتٰمٰیوَالۡمَسٰکِیۡنِوَابۡنِ السَّبِیۡلِاِنۡکُنۡتُمۡاٰمَنۡتُمۡبِاللّٰہِوَمَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلٰی عَبۡدِنَایَوۡمَ الۡفُرۡقَانِیَوۡمَالۡتَقَیالۡجَمۡعٰنِوَاللّٰہُعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اور تم جان لوبے شک جو مالِ غنیمت حاصل کرو تم کچھ بھی تو یقیناً اللہ تعالیٰ کے لیے ہے پانچواں حصہ اس کا اور رسول کے لیے اور رشتہ داروں کے لیے اور یتیموں کے لیے اور مسکینوں کے لیے اور مسافروں کے لیے اگر ہوتم ایمان رکھتے ہو تم اللہ تعالیٰ پر اور اس پر جو نازل کیا ہم نے اپنے بندے پر فیصلے کے دن جس دن مقابل ہوئیں دو جماعتیں اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے