Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡاَنۡتُمۡبِالۡعُدۡوَۃِالدُّنۡیَاوَہُمۡبِالۡعُدۡوَۃِالۡقُصۡوٰیوَالرَّکۡبُاَسۡفَلَمِنۡکُمۡوَلَوۡتَوَاعَدۡتُّمۡلَاخۡتَلَفۡتُمۡفِی الۡمِیۡعٰدِوَلٰکِنۡلِّیَقۡضِیَاللّٰہُاَمۡرًاکَانَمَفۡعُوۡلًالِّیَہۡلِکَمَنۡہَلَکَعَنۡۢ بَیِّنَۃٍوَّیَحۡیٰیمَنۡحَیَّعَنۡۢ بَیِّنَۃٍوَاِنَّاللّٰہَلَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
جب تم کنارے پر تھے قریب کے اور وہکنارے پر تھے دور کے اور قافلہ نیچے تھا تم سے اور اگرآپس میں وعدہ کرتے تم البتہ اختلاف کرتے تم مقرر وقت /جگہ کے بارے میں اور لیکن تاکہ پورا کردے اللہ ایک کام کو جوتھاہو کر رہنے والا تاکہ وہ ہلاک ہوجو ہلاک ہوساتھ واضح دلیل کے اور وہ زندہ رہےجو زندہ ہےساتھ واضح دلیل کے اور بےشک اللہ تعالی البتہ خوب سننے والا ہے خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
اِذۡاَنۡتُمۡبِالۡعُدۡوَۃِالدُّنۡیَاوَہُمۡبِالۡعُدۡوَۃِالۡقُصۡوٰیوَالرَّکۡبُاَسۡفَلَمِنۡکُمۡوَلَوۡتَوَاعَدۡتُّمۡلَاخۡتَلَفۡتُمۡفِی الۡمِیۡعٰدِوَلٰکِنۡلِّیَقۡضِیَاللّٰہُاَمۡرًاکَانَمَفۡعُوۡلًالِّیَہۡلِکَمَنۡہَلَکَعَنۡۢ بَیِّنَۃٍوَّیَحۡیٰیمَنۡحَیَّعَنۡۢ بَیِّنَۃٍوَاِنَّاللّٰہَلَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
جب تم کنارے پر تھے قریبی اور وہ کنارے پر تھے دُور کے اور قافلہ نیچے تھا تم سے اور اگر آپس میں وعدہ کرتے تم ضرور آگے پیچھے ہو جاتے تم وقتِ مقررہ میں اور لیکن تاکہ پورا کر دے اللہ تعالیٰ کام کو تھا کیا جانے والا تاکہ ہلاک ہو جو ہلاک ہو واضح دلیل سےاور زندہ رہے جو زندہ رہے واضح دلیل سے اور بے شک اللہ تعالیٰ یقیناً سب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے