Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡیُرِیۡکَہُمُاللّٰہُفِیۡ مَنَامِکَقَلِیۡلًاوَلَوۡاَرٰىکَہُمۡکَثِیۡرًالَّفَشِلۡتُمۡوَلَتَنَازَعۡتُمۡفِیالۡاَمۡرِوَلٰکِنَّاللّٰہَسَلَّمَاِنَّہٗعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
جب دکھا یا آپ کو انہیں اللہ نے آپ کے خواب میں تھوڑے اور اگر وہ دکھاتا آپ کو انہیں زیادہ البتہ ہمت ہارجاتے تم اور البتہ باہم جھگڑنے لگتے تم معاملے میں اور لیکن اللہ تعالی نے سلامت رکھا بےشک وہ جاننے والا ہے سینوں کے بھید
By Nighat Hashmi
اِذۡیُرِیۡکَہُمُاللّٰہُفِیۡ مَنَامِکَقَلِیۡلًاوَلَوۡاَرٰىکَہُمۡکَثِیۡرًالَّفَشِلۡتُمۡوَلَتَنَازَعۡتُمۡفِیالۡاَمۡرِوَلٰکِنَّاللّٰہَسَلَّمَاِنَّہٗعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
جب دکھا رہا تھا آپ کو اُ نہیں اللہ تعالیٰ آپ کے خواب میں تھوڑااور اگر وہ دکھا دیتا آپ کو انہیں زیادہ ضرور ہمت ہار جاتے تم اور ضرور آپس میں جھگڑا کرتے تم اس معاملے میں اور لیکن اللہ تعالیٰ نے سلامت رکھا یقیناً وہ خوب جاننے والا ہے سینوں والی بات