Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡیُرِیۡکُمُوۡہُمۡاِذِالۡتَقَیۡتُمۡفِیۡۤ اَعۡیُنِکُمۡقَلِیۡلًاوَّیُقَلِّلُکُمۡفِیۡۤ اَعۡیُنِہِمۡلِیَقۡضِیَاللّٰہُاَمۡرًاکَانَمَفۡعُوۡلًاوَاِلَی اللّٰہِتُرۡجَعُالۡاُمُوۡرُ
اور جب وہ دکھا رہا تھا تمہیں ان کوجبآمنے سامنے ہوئے تم تمہاری نگاہوں میں تھوڑے اور وہ تھوڑا دکھا رہا تھا تمہیں ان کی نگاہوں میں تاکہ پورا کردے اللہکام تھا جوہو کر رہنے والا اور طرف اللہ ہی کے لوٹائے جاتے ہیں سب کام
By Nighat Hashmi
وَاِذۡیُرِیۡکُمُوۡہُمۡاِذِالۡتَقَیۡتُمۡفِیۡۤ اَعۡیُنِکُمۡقَلِیۡلًاوَّیُقَلِّلُکُمۡفِیۡۤ اَعۡیُنِہِمۡلِیَقۡضِیَاللّٰہُاَمۡرًاکَانَمَفۡعُوۡلًاوَاِلَی اللّٰہِتُرۡجَعُالۡاُمُوۡرُ
اور جب وہ دکھاتا تھا تمہیں اُن کو جب مقابل ہوئے تم تمہاری آنکھوں میں کم اور وہ بہت کم کرتا تھا تمہیں اُن کی نگاہوں میں تاکہ پورا کر دے اللہ تعالیٰ کام کو تھا کیا جانے والا اور طرف اللہ تعالیٰ کی لوٹائے جاتے ہیں سارے معاملات