Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِمَّاتَخَافَنَّمِنۡ قَوۡمٍخِیَانَۃًفَانۡۢبِذۡاِلَیۡہِمۡعَلٰی سَوَآءٍاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡخَآئِنِیۡنَ
اور اگرآپ واقعی خوف رکھتے ہیں کسی قوم سے خیانت کاپس پھینک دیجئے (عہد) طرفان کے برابر پر بےشک اللہ تعالی نہیں وہ پسند کرتا خیانت کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَاِمَّاتَخَافَنَّمِنۡ قَوۡمٍخِیَانَۃًفَانۡۢبِذۡاِلَیۡہِمۡعَلٰی سَوَآءٍاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡخَآئِنِیۡنَ
اور اگر آپ ڈریں کسی قوم سے کسی خیانت سے تو آپ پھینک دیں طرف ان کی برابری پر بلاشبہ اللہ تعالیٰنہیں وہ محبت کرتا خیانت کرنے والوں سے