وَلَا | یَحۡسَبَنَّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | سَبَقُوۡا | اِنَّہُمۡ | لَایُعۡجِزُوۡنَ |
اور نہ | ہرگز گمان کریں | وہ جنہوں نے | کفر کیا | کہ وہ سبقت لے گئے | بےشک وہ | نہیں وہ عاجز کرسکتے |
وَلَا | یَحۡسَبَنَّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | سَبَقُوۡا | اِنَّہُمۡ | لَایُعۡجِزُوۡنَ |
اور نہ | سمجھیں | وہ لوگ | جن لوگوں نے کفر کیا | وہ بچ نکلے | یقیناً وہ | نہیں وہ عا جز کریں گے |