Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَعِدُّوۡالَہُمۡمَّااسۡتَطَعۡتُمۡمِّنۡ قُوَّۃٍوَّمِنۡ رِّبَاطِ الۡخَیۡلِتُرۡہِبُوۡنَبِہٖعَدُوَّ اللّٰہِوَعَدُوَّکُمۡوَاٰخَرِیۡنَمِنۡ دُوۡنِہِمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَہُمۡاَللّٰہُیَعۡلَمُہُمۡوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ شَیۡءٍفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِیُوَفَّاِلَیۡکُمۡوَاَنۡتُمۡلَاتُظۡلَمُوۡنَ
اور تیار رکھو ان کے لیے جو استطاعت رکھتے ہو تم قوت میں سے اور باندھے ہوئے گھوڑوں سے تم ڈراؤ گے ساتھ اس کے اللہ کے دشمنوں کو اور اپنے دشمنوں کو اور کچھ دوسروں کو ان کے علاوہ نہیں تم جانتے انہیں اللہوہ جانتا ہے انہیں اور جو تم خرچ کرو گےکچھ بھی اللہ کے راستے میں وہ پورا پورا دیاجائے گا تمہیں اور تم نہ تم ظلم کیے جاؤ گے
By Nighat Hashmi
وَاَعِدُّوۡالَہُمۡمَّااسۡتَطَعۡتُمۡمِّنۡ قُوَّۃٍوَّمِنۡ رِّبَاطِ الۡخَیۡلِتُرۡہِبُوۡنَبِہٖعَدُوَّ اللّٰہِوَعَدُوَّکُمۡوَاٰخَرِیۡنَمِنۡ دُوۡنِہِمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَہُمۡاَللّٰہُیَعۡلَمُہُمۡوَمَاتُنۡفِقُوۡامِنۡ شَیۡءٍفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِیُوَفَّاِلَیۡکُمۡوَاَنۡتُمۡلَاتُظۡلَمُوۡنَ
اور تیاری کرو اُن کے لیے جو استطاعت رکھتے ہوتمقوت میں سے اور گھوڑے باندھنے سے تم خوف زدہ کرو گے ساتھ اس کے دشمن کو اللہ تعالیٰ کے اور اپنے دشمن کو اور دوسرے اُن کے علاوہ ہیںنہیں تم جانتے ان کو اللہ تعالیٰ جانتا ہے اُن کو اور جو کچھ تم خرچ کرو گے کوئی چیز اللہ تعالیٰ کی راہ میں پوری پوری لوٹا دی جائے گی طرف تمہاری اور تم تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا