Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡجَنَحُوۡالِلسَّلۡمِفَاجۡنَحۡلَہَاوَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
اور اگر وہ مائل ہوںصلح کےلیے تو آپ بھی مائل ہو جائیے اس کے لیےاور توکل کیجیے اللہ پر بےشک وہ وہ ہے جو سننے والا خوب جاننے والا
By Nighat Hashmi
وَاِنۡجَنَحُوۡالِلسَّلۡمِفَاجۡنَحۡلَہَاوَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
اور اگر وہ مائل ہوں صلح کے لیے تو آپ مائل ہوجائیں اس کے لیے اور آپ بھروسہ کریں اللہ تعالیٰ پر بلاشبہ وہ وہی ہے سب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا