Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَلَّفَبَیۡنَقُلُوۡبِہِمۡلَوۡاَنۡفَقۡتَمَافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًامَّاۤاَلَّفۡتَبَیۡنَقُلُوۡبِہِمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَاَلَّفَبَیۡنَہُمۡاِنَّہٗعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور اس نےالفت ڈال دیدرمیان ان کے دلوں کے اگرخرچ کرتے آپجو کچھ زمین میں ہے سارے کا سارا نہالفت ڈال سکتے تھے آپدرمیانان کے دلوں کے اور لیکن اللہ تعالی نے الفت ڈال دید رمیان ان کے بےشک وہ بہت زبردست ہے بہت حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاَلَّفَبَیۡنَقُلُوۡبِہِمۡلَوۡاَنۡفَقۡتَمَافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًامَّاۤاَلَّفۡتَبَیۡنَقُلُوۡبِہِمۡوَلٰکِنَّاللّٰہَاَلَّفَبَیۡنَہُمۡاِنَّہٗعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور اس نے الفت ڈال دیدرمیان اُن کے دلوں کے اگر خرچ کر دیتے آپ جو زمین میں ہے سب نہ آپ الفت ڈالتے درمیان اُن کے دلوں کے اور لیکن اللہ تعالیٰ نے الفت ڈال دی درمیان اُن کےیقیناً وہ سب پر غالب کمال حکمت والا ہے