Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّحَرِّضِالۡمُؤۡمِنِیۡنَعَلَی الۡقِتَالِاِنۡیَّکُنۡمِّنۡکُمۡعِشۡرُوۡنَصٰبِرُوۡنَیَغۡلِبُوۡامِائَتَیۡنِوَاِنۡیَّکُنۡمِّنۡکُمۡمِّائَۃٌیَّغۡلِبُوۡۤااَلۡفًامِّنَ الَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاَنَّہُمۡقَوۡمٌلَّایَفۡقَہُوۡنَ
اے نبی ﷺرغبت دلائیے مومنوں کو جنگ پر اگر ہوں گے تم میں سے بیس صبر کرنے والے غالب آجائیں گے دوسو پر اور اگر ہوں گے تم میں سے ایک سووہ غالب آجائیں گے ایک ہزار پران میں سے جنہوں نےکفر کیا بوجہ اس کے کہ وہایسے لوگ ہیں جوسمجھ نہیں رکھتے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّحَرِّضِالۡمُؤۡمِنِیۡنَعَلَی الۡقِتَالِاِنۡیَّکُنۡمِّنۡکُمۡعِشۡرُوۡنَصٰبِرُوۡنَیَغۡلِبُوۡامِائَتَیۡنِوَاِنۡیَّکُنۡمِّنۡکُمۡمِّائَۃٌیَّغۡلِبُوۡۤااَلۡفًامِّنَ الَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاَنَّہُمۡقَوۡمٌلَّایَفۡقَہُوۡنَ
اے نبی آپ اُبھارو مومنوں کو جنگ پر اگر ہوں گے تم میں سے بیس صبر کرنے والے وہ غالب آئیں گے دوسو پر اور اگر ہوں گے تم میں سےسو وہ غالب آئیں گے ہزار پر اُن لوگوں میں سے جنہوں نے کفر کیا بوجہ اس کے کہ بے شک وہ لوگ ہیں نہیں وہ سمجھتے