Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلۡئٰنَ خَفَّفَاللّٰہُعَنۡکُمۡوَعَلِمَاَنَّفِیۡکُمۡضَعۡفًافَاِنۡیَّکُنۡمِّنۡکُمۡمِّائَۃٌصَابِرَۃٌیَّغۡلِبُوۡامِائَتَیۡنِوَاِنۡیَّکُنۡمِّنۡکُمۡاَلۡفٌیَّغۡلِبُوۡۤااَلۡفَیۡنِبِاِذۡنِ اللّٰہِوَاللّٰہُمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
اب ہلکا کردیا (بوجھ) اللہ نے تم سے اور اس نے جان لیا بےشک تم میں کمزوری ہے پس اگر ہوں تم میں سے ایک سو صبر کرنے والےوہ غالب آجائیں گے دوسو پر اور اگر ہوں تم میں سے ایک ہزار وہ غالب آجائیں گے دو ہزار پر اللہ کے اذن سے اور اللہساتھ ہے صبر کرنے والوں کے
By Nighat Hashmi
اَلۡئٰنَ خَفَّفَاللّٰہُعَنۡکُمۡوَعَلِمَاَنَّفِیۡکُمۡضَعۡفًافَاِنۡیَّکُنۡمِّنۡکُمۡمِّائَۃٌصَابِرَۃٌیَّغۡلِبُوۡامِائَتَیۡنِوَاِنۡیَّکُنۡمِّنۡکُمۡاَلۡفٌیَّغۡلِبُوۡۤااَلۡفَیۡنِبِاِذۡنِ اللّٰہِوَاللّٰہُمَعَالصّٰبِرِیۡنَ
اب ہلکا کر دیا اللہ تعالیٰ نے تم سے اور اس نے جان لیا یقیناً تم میں کمزوری ہے چنانچہ اگر ہوں گے تم میں سے سوصبر کرنے والے وہ غالب آئیں گے دوسو پر اور اگر ہوں گے تم میں سے ایک ہزار وہ غالب آئیں گے دوہزار پر اللہ تعالیٰ کے حکم سے اور اللہ تعالیٰ ساتھ ہے صبر کرنے والوں کے