Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاکَانَلِنَبِیٍّاَنۡیَّکُوۡنَلَہٗۤاَسۡرٰیحَتّٰییُثۡخِنَفِی الۡاَرۡضِتُرِیۡدُوۡنَعَرَضَالدُّنۡیَاوَاللّٰہُیُرِیۡدُالۡاٰخِرَۃَوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
نہیں ہے کسی نبی کے لیے کہ ہوں اس کے لیے قیدی یہاں تک کہ وہ اچھی طرح خون بہا دے میں زمین تم چاہتے ہوسامان دنیا کا اور اللہچاہتا ہے آخرت اور اللہخوب زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
مَاکَانَلِنَبِیٍّاَنۡیَّکُوۡنَلَہٗۤاَسۡرٰیحَتّٰییُثۡخِنَفِی الۡاَرۡضِتُرِیۡدُوۡنَعَرَضَالدُّنۡیَاوَاللّٰہُیُرِیۡدُالۡاٰخِرَۃَوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
نہیں ہے کسی نبی کے لیے یہ کہ ہوںاُس کے لیے قیدی یہاں تک کہ وہ خوب خون بہا لے زمین میں تم چاہتے ہو سازو سامان دُنیا کا اور اللہ تعالیٰ چاہتا ہے آخرت کو اور اللہ تعالیٰ سب پر غالب کمال حکمت والا ہے