لَوۡلَا | کِتٰبٌ | مِّنَ اللّٰہِ | سَبَقَ | لَمَسَّکُمۡ | فِیۡمَاۤ | اَخَذۡتُمۡ | عَذَابٌ | عَظِیۡمٌ |
اگر نہ ہوتا | لکھا ہوا | اللہ کی طرف سے | جو گزرچکا | البتہ پہنچتا تمہیں | اس کے (بدلے )میں جو | لیا تم نے | عذاب | بہت بڑا |
لَوۡلَاکِتٰبٌ | مِّنَ اللّٰہِ | سَبَقَ | لَمَسَّکُمۡ | فِیۡمَاۤ | اَخَذۡتُمۡ | عَذَابٌ | عَظِیۡمٌ |
اگرنہ( ہوتی) لکھی ہوئی بات | اللہ تعالیٰ کی طرف سے | پہلے طے ہو چکی | البتہ پہنچتا تمہیں | اس وجہ سے جو | لیا ہے تم نے | عذاب | بہت بڑا |