Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَکُلُوۡامِمَّاغَنِمۡتُمۡحَلٰلًاطَیِّبًاوَّاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پس کھاؤ اس میں سے جوغنیمت پائی تم نے حلال پاک اور ڈرو اللہ سے بےشک اللہ تعالیبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
فَکُلُوۡامِمَّاغَنِمۡتُمۡحَلٰلًاطَیِّبًاوَّاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
سو تم کھاؤ اُس میں سے جو مال ِ غنیمت حا صل کیا تم نے حلال پاک اور تم ڈرو اللہ تعالیٰ سے بلاشبہاللہ تعالیٰ بے حد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے