Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّقُلۡلِّمَنۡفِیۡۤ اَیۡدِیۡکُمۡمِّنَ الۡاَسۡرٰۤیاِنۡیَّعۡلَمِاللّٰہُفِیۡ قُلُوۡبِکُمۡخَیۡرًایُّؤۡتِکُمۡخَیۡرًامِّمَّاۤاُخِذَمِنۡکُمۡوَیَغۡفِرۡلَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے نبی ﷺ کہہ دیجیےان سےجو تمہارے ہاتھوں میں ہیں قیدیوں میں سے اگرجان لے گااللہ تمہارے دلوں میں کوئی بھلائی وہ دے گا تمہیں بہتر اس سے جو لے لیا گیا تم سےاور وہ بخش دے گاتمہیں اور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّقُلۡلِّمَنۡفِیۡۤ اَیۡدِیۡکُمۡمِّنَ الۡاَسۡرٰۤیاِنۡیَّعۡلَمِاللّٰہُفِیۡ قُلُوۡبِکُمۡخَیۡرًایُّؤۡتِکُمۡخَیۡرًامِّمَّاۤاُخِذَمِنۡکُمۡوَیَغۡفِرۡ لَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے نبی آپ کہہ دو ان کے لیے جو تمہارے ہاتھوں میں ہیں قیدیوں میں سے اگر معلوم کر لے گا اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں میں کوئی بھلائی وہ دے گا تمہیں بہتر اس میں سے جو لیا گیا ہے تم سے اور وہ بخش دے گا تمہارے لیے اور اللہ تعالیٰ بے حد بخشنے والا ہے نہایت رحم والا ہے