Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡیُّرِیۡدُوۡاخِیَانَتَکَفَقَدۡخَانُوااللّٰہَمِنۡ قَبۡلُفَاَمۡکَنَمِنۡہُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور اگروہ ارادہ کریں گے آپ سے خیانت کا پس تحقیق انہوں نے خیانت کی اللہ سے اس سے پہلے تو اس نے قابو میں دے دیاانہیں اور اللہبہت علم والا ہے بہت حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِنۡیُّرِیۡدُوۡاخِیَانَتَکَفَقَدۡخَانُوااللّٰہَمِنۡ قَبۡلُفَاَمۡکَنَمِنۡہُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور اگر وہ ارادہ کریں آپ سے خیانت کا توبے شک انہوں نے خیانت کی اللہ تعالیٰ سے اس سے پہلے تو اس نے قابو دے دیا اُن پر اور اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا ہےکمال حکمت والا ہے