Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالَّذِیۡنَاٰوَوۡاوَّنَصَرُوۡۤااُولٰٓئِکَبَعۡضُہُمۡاَوۡلِیَآءُبَعۡضٍوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَلَمۡیُہَاجِرُوۡامَالَکُمۡمِّنۡ وَّلَایَتِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍحَتّٰییُہَاجِرُوۡاوَاِنِاسۡتَنۡصَرُوۡکُمۡفِی الدِّیۡنِفَعَلَیۡکُمُالنَّصۡرُاِلَّاعَلٰی قَوۡمٍۭبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَہُمۡمِّیۡثَاقٌوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
بےشک وہ جوایمان لائے اور انہوں نے ہجرت کی اور انہوں نے جہاد کیاساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جانوں کے اللہ کے راستے میں اور وہ جنہوں نےپناہ دی اور مدد کی یہی لوگ ہیںبعض ان کےدوست ہیں بعض کے اور وہ جوایمان لائے اور نہیں انہوں نے ہجرت کی نہیں ہےتمہارے لیے ان کی دوستی میں سے کوئی بھی چیز یہاں تک کہ وہ ہجرت کرجائیں اور اگر وہ مدد مانگیں تم سے دین کے معاملے میں تو تم پر (لازم )ہے مدد کرنا مگر اس قوم کے خلاف درمیان تمہارے اور درمیان ان کے پختہ معاہدہ ہے اور اللہ تعالیاسے جو تم عمل کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالَّذِیۡنَاٰوَوۡاوَّنَصَرُوۡۤااُولٰٓئِکَبَعۡضُہُمۡاَوۡلِیَآءُبَعۡضٍوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَلَمۡیُہَاجِرُوۡامَالَکُمۡمِّنۡ وَّلَایَتِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍحَتّٰییُہَاجِرُوۡاوَاِنِاسۡتَنۡصَرُوۡکُمۡفِی الدِّیۡنِفَعَلَیۡکُمُالنَّصۡرُاِلَّاعَلٰی قَوۡمٍۭبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَہُمۡمِّیۡثَاقٌوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
بلاشبہ جو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی انہوں نے اور جہاد کیا انہوں نے ساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جانوں کے اللہ تعالیٰ کی راہ میں اور وہ لوگ جنہوں نےجگہ دی اور جنہوں نے مدد کی یہ لوگ بعض اُ ن کے دوست ہیں بعض کے اور وہ لوگ جوایمان لائے اور نہیں انہوں نے ہجرت کی نہیں ہے تمہارے لیے اُن کی دوستی میں سے کچھ یہاں تک کہ وہ ہجرت کریں اور اگر وہ مدد مانگیں تم سے دین کے بارے میں تو تم پر لازم ہے مدد کرنا مگر ایسی قوم کے خلاف (نہیں ) درمیان تمہارے اور درمیان اُن کے کوئی معاہدہ ہو اور اللہ تعالیٰ ساتھ اُس کے جو تم عمل کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے