Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَفَتَنُواالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِثُمَّلَمۡیَتُوۡبُوۡافَلَہُمۡعَذَابُجَہَنَّمَوَلَہُمۡعَذَابُالۡحَرِیۡقِ
بے شک وہ لوگ جنہوں نے آزمائش میں ڈالامومن مردوں کو اور مومن عورتوں کو پھر نہ انہوں نے توبہ کی تو ان کے لیے عذاب ہے جہنم کا اور ان کے لیے عذاب ہے جلنے کا
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَفَتَنُواالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِثُمَّلَمۡ یَتُوۡبُوۡافَلَہُمۡعَذَابُجَہَنَّمَوَلَہُمۡعَذَابُالۡحَرِیۡقِ
یقیناً وہ لوگجنہوں  نے آزمائش میں ڈالا مومن مردوں کو اور مومن عورتوں کوپھر نہ توبہ کی تو ان کے لیے عذاب ہےجہنم کااور ان کے لیے عذاب ہےجلنے کا