بَرَآءَۃٌ | مِّنَ اللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖۤ | اِلَی الَّذِیۡنَ | عٰہَدۡتُّمۡ | مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
اعلان) براءت ہے | اللہ کی طرف سے | اور اس کے رسول (کی طرف سے) | طرف ان کے جن سے | معاہدہ کیا تم نے | مشرکین میں سے |
بَرَآءَۃٌ | مِّنَ اللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖۤ | اِلَی الَّذِیۡنَ | عٰہَدۡتُّمۡ | مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
بَری الذمہ ہونے کا اعلان ہے | اللہ تعالیٰ کی جانب سے | اور اُ س کے رسول سے | اُن لوگوں کی طرف جن سے | معا ہد ہ کیا تھا تم نے | مشرکوں میں سے |