Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالسّٰبِقُوۡنَالۡاَوَّلُوۡنَمِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَوَالۡاَنۡصَارِوَالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡہُمۡبِاِحۡسَانٍرَّضِیَاللّٰہُعَنۡہُمۡوَرَضُوۡاعَنۡہُوَاَعَدَّلَہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡتَحۡتَہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاذٰلِکَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
اور سبقت کرنے والےسب سے پہلے مہاجرین میں سے اور انصار میں سے اور وہ جنہوں نےپیروی کی ان کی ساتھ احسان کے راضی ہوگیا اللہ ان سے اور وہ راضی ہوگئے اس سے اور اس نے تیار کر راکھا ہے ان کے لیے باغات کو بہتی ہیںنیچے ان کے نہریں ہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں ہمیشہ ہمیشہیہی ہے کامیابی بہت بڑی
By Nighat Hashmi
وَالسّٰبِقُوۡنَالۡاَوَّلُوۡنَمِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَوَالۡاَنۡصَارِوَالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡہُمۡبِاِحۡسَانٍرَّضِیَاللّٰہُعَنۡہُمۡوَرَضُوۡاعَنۡہُوَاَعَدَّلَہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡتَحۡتَہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاذٰلِکَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
اور سبقت کر نے والےسب سے پہلےمہاجرین میں سےاور انصاراور جن لوگوں نےان کی اتباع کیحسن وخوبی سےرا ضی ہو گیا اللہ تعالیٰ ان سےاور وہ راضی ہو گئےاس سےاور تیار کیے ہیں ان کے لیےباغاتبہتی ہیںجن کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںہمیشہ ہمیشہیہی ہےکامیابیبہت بڑی