Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِمَنۡیُّؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَیَتَّخِذُمَایُنۡفِقُقُرُبٰتٍعِنۡدَ اللّٰہِوَصَلَوٰتِالرَّسُوۡلِاَلَاۤاِنَّہَاقُرۡبَۃٌلَّہُمۡسَیُدۡخِلُہُمُاللّٰہُفِیۡ رَحۡمَتِہٖاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور دیہاتیوں / بدویوں میں سے کوئی ہے جو ایمان رکھتا ہے اللہ پر اور آخری دن پر اور وہ بنا لیتا ہےاسے جووہ خرچ کرتا ہے قربتوں ( کا ذریعہ) اللہ کے نزدیک اور دعاؤں کا رسول کی خبردار بیشک وہ قربت (کا ذریعہ )ہے ان کے لیے عنقریب داخل کرے گا انہیں اللہ اپنی رحمت میں بیشک اللہ تعالی بخشنے والا، مہربان ہےبہت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِمَنۡیُّؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَیَتَّخِذُمَایُنۡفِقُقُرُبٰتٍعِنۡدَ اللّٰہِوَصَلَوٰتِالرَّسُوۡلِاَلَاۤاِنَّہَاقُرۡبَۃٌلَّہُمۡسَیُدۡخِلُہُمُاللّٰہُفِیۡ رَحۡمَتِہٖاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور دیہاتیوں میں سے کچھ ہیںجو ایمان رکھتے ہیںاللہ تعالیٰ پراور آخرت کے دن پراور وہ سمجھتے ہیںجو وہ خرچ کرتے ہیںقربتوں کا ذریعہاللہ تعالیٰ کے نزدیکاور دعاؤں کارسول کیہاںیقیناً وہی(خرچ)قربت کا ذریعہان کے لیےعنقریب داخل کرے گا ان کواللہ تعالیٰاپنی رحمت میںیقیناًاللہ تعالیٰبےحد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے