Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِمَنۡیَّتَّخِذُمَایُنۡفِقُمَغۡرَمًاوَّیَتَرَبَّصُبِکُمُالدَّوَآئِرَعَلَیۡہِمۡدَآئِرَۃُالسَّوۡءِوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور دیہاتیوں / بدویوں میں سے کوئی ہے جوبنا لیتا ہےاسے جووہ خرچ کرتا ہے تاوان اور وہ انتظار کرتا ہے تمہارے بارے میں گردشوں کا ان پر ہےگردش بری اور اللہ تعالیخوب سننے والا ہے خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِمَنۡیَّتَّخِذُمَایُنۡفِقُمَغۡرَمًاوَّیَتَرَبَّصُبِکُمُالدَّوَآئِرَعَلَیۡہِمۡدَآئِرَۃُالسَّوۡءِوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور دیہاتیوں میں سےجو سمجھتے ہیںجو۔(اللہ کی راہ میں) وہ خرچ کرتے ہیںتاواناور وہ انتظار کرتے ہیںتم پر زمانے کی گردشوں کاانہی پر ہےگردش بریاور اللہ تعالیٰسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والاہے