Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقُلِاعۡمَلُوۡافَسَیَرَیاللّٰہُعَمَلَکُمۡوَرَسُوۡلُہٗوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَسَتُرَدُّوۡنَاِلٰی عٰلِمِالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِفَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور کہہ دیجیے عمل کرو پس عنقریب دیکھے گا اللہ عمل تمہارا اور اس کا رسول اور اہل ایمان بھی اور عنقریب تم لوٹائے جاؤ گے طرف جاننے والے غیب اور حاضر کے پھر وہ بتائے گا تمہیںوہ جوتھے تم تم عمل کرتے
By Nighat Hashmi
وَقُلِاعۡمَلُوۡافَسَیَرَیاللّٰہُعَمَلَکُمۡوَرَسُوۡلُہٗوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَسَتُرَدُّوۡنَاِلٰی عٰلِمِالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِفَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور آپ کہہ دیںتم عمل کروپھر عنقریب دیکھے گااللہ تعالیٰتمہارا عملاور اس کا رسولاور تمام اہل ایماناور جلد ہی تم لوٹائے جاؤ گےطرف جاننے والے کے پوشیدہاور ظاہر کوتو وہ بتا دے گا تمہیںاس کو جو تھے تم عمل کیاکرتے