Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاٰخَرُوۡنَمُرۡجَوۡنَلِاَمۡرِاللّٰہِاِمَّایُعَذِّبُہُمۡوَاِمَّایَتُوۡبُعَلَیۡہِمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور کچھ دوسرےجو مؤخر رکھے گئے ہیںحکم کے لیے اللہ کے خواہ وہ عذاب دے انہیں اور خواہ وہ مہربان ہو ان پر اور اللہ خوب علم والا ہے بہت حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاٰخَرُوۡنَمُرۡجَوۡنَلِاَمۡرِ اللّٰہِاِمَّایُعَذِّبُہُمۡوَاِمَّایَتُوۡبُعَلَیۡہِمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور کچھ دوسرے لوگانتظار میں رکھے گئے ہیںاللہ تعالیٰ کے حکم کے لیےیاوہ سزا دے انہیںیا یہ کہوہ توبہ قبول کرے گاان کیاور اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا ہے