Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡامَسۡجِدًاضِرَارًاوَّکُفۡرًاوَّتَفۡرِیۡقًۢابَیۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَوَاِرۡصَادًالِّمَنۡحَارَبَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗمِنۡ قَبۡلُوَلَیَحۡلِفُنَّاِنۡاَرَدۡنَاۤاِلَّاالۡحُسۡنٰیوَاللّٰہُیَشۡہَدُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اور وہ جنہوں نےبنا لی ایک مسجدضرر پہنچانے کے لیے اور کفر کے لیے اور جدائی ڈالنے کے لیےدرمیان ایمان والوں کے اور گھات لگانے کے لیے اس شخص کے لیے جس نے جنگ کی اللہ تعالی سے اور اس کے رسول سے اس سے پہلے اور البتہ وہ ضرور قسمیں کھائیں گے نہیں ارادہ کیا تھا ہم نے مگر بھلائی کا اور اللہوہ گواہی دیتا ہے بیشک وہ البتہ جھوٹے ہیں
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاتَّخَذُوۡامَسۡجِدًاضِرَارًاوَّکُفۡرًاوَّتَفۡرِیۡقًۢابَیۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَوَاِرۡصَادًالِّمَنۡحَارَبَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗمِنۡ قَبۡلُوَلَیَحۡلِفُنَّاِنۡاَرَدۡنَاۤاِلَّاالۡحُسۡنٰیوَاللّٰہُیَشۡہَدُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اور جن لوگوں نےبنائیمسجدنقصان پہنچانےاور کفر کرنےاور تفرقہ پھیلانے کے لیےدرمیان مومنوں کےاور گھات کی جگہ بنانے کے لیےاس شخص کے لیے جس نےجنگ کیاللہ تعالیٰاور اس کے رسول سےاس سے پہلےاور بلاشبہ وہ ضرور قسمیں کھائیں گےنہیں ارادہ کیا ہم نےسوائے بھلائی کےاور اللہ تعالیٰگواہی دیتا ہےبلاشبہ وہییقیناًجھوٹے ہیں