Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَاتَقُمۡفِیۡہِاَبَدًالَمَسۡجِدٌاُسِّسَعَلَی التَّقۡوٰیمِنۡ اَوَّلِ یَوۡمٍاَحَقُّاَنۡتَقُوۡمَفِیۡہِفِیۡہِرِجَالٌیُّحِبُّوۡنَاَنۡیَّتَطَہَّرُوۡاوَاللّٰہُیُحِبُّالۡمُطَّہِّرِیۡنَ
نہ آپ کھڑے ہوں اس میں کبھی بھی البتہ مسجد جس کی بنیاد رکھی گئی تقوی پر پہلے دن سےزیادہ حق دار ہے کہ آپ کھڑے ہوں اس میں اس میں کچھ لوگ ہیں جو پسند کرتے ہیں کہ وہ پاک صاف رہیں اور اللہوہ پسند کرتا ہےپاک صاف رہنے والوں کو
By Nighat Hashmi
لَاتَقُمۡفِیۡہِاَبَدًالَمَسۡجِدٌاُسِّسَعَلَی التَّقۡوٰیمِنۡ اَوَّلِ یَوۡمٍاَحَقُّاَنۡتَقُوۡمَفِیۡہِفِیۡہِرِجَالٌیُّحِبُّوۡنَاَنۡیَّتَطَہَّرُوۡاوَاللّٰہُیُحِبُّالۡمُطَّہِّرِیۡنَ
نہ آپ کھڑے ہونااس میںکبھی بھییقیناً مسجدجس کی بنیاد رکھی گئیتقویٰ پرپہلے ہی دن سےوہی زیادہ حقدار ہےیہ کہ آپ کھڑے ہوںاس میںاس میںایسے مرد ہیںوہ پسند کرتے ہیںیہ کہ وہ بہت پاک رہیںاور اللہ تعالیٰمحبت کرتا ہے بہت پاک رہنے والوں سے