Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡتَابُوۡاوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاٰتَوُاالزَّکٰوۃَفَاِخۡوَانُکُمۡفِی الدِّیۡنِوَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور قائم کریں نماز اور وہ ادا کریں زکوۃ تو بھائی ہیں تمہارے دین میں اور ہم کھول کھول کر بیان کرتے ہیں آیات کوان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
فَاِنۡتَابُوۡاوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاٰتَوُاالزَّکٰوۃَفَاِخۡوَانُکُمۡفِی الدِّیۡنِوَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
چنانچہ اگر وہ توبہ کریں اور قا ئم کریں نماز اور وہ ادا کریں زکوۃ تو بھائی ہیں تمہارے دین میں اور ہم کھول کر بیان کرتے ہیں آیات کو لوگوں کے لیے وہ جانتے ہیں