Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡنَّکَثُوۡۤااَیۡمَانَہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِعَہۡدِہِمۡوَطَعَنُوۡافِیۡ دِیۡنِکُمۡفَقَاتِلُوۡۤااَئِمَّۃَالۡکُفۡرِاِنَّہُمۡلَاۤاَیۡمَانَلَہُمۡلَعَلَّہُمۡیَنۡتَہُوۡنَ
اور اگر وہ توڑ دیں اپنی قسمیں بعد اپنے عہد کرنے کےاور وہ طعن کریں تمہارے دین میں تو جنگ کرو اماموں سےکفر کے بےشک وہ نہیں ہیں کوئی قسمیں ان کیتاکہ وہ وہ رک جائیں
By Nighat Hashmi
وَاِنۡنَّکَثُوۡۤااَیۡمَانَہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِعَہۡدِہِمۡوَطَعَنُوۡافِیۡ دِیۡنِکُمۡفَقَاتِلُوۡۤااَئِمَّۃَ الۡکُفۡرِاِنَّہُمۡلَاۤاَیۡمَانَلَہُمۡلَعَلَّہُمۡیَنۡتَہُوۡنَ
اور اگر وہ توڑ دیں قسمیں اپنی بعد اپنے عہد کے اور وہ طعن کریں تمہارے دین میں تو جنگ کرو کفر کے پیشواؤں سے بلاشبہ وہ لوگ نہیں ہیں کوئی قسمیں اُن کے لیے شاید کہ وہ وہ باز آجائیں