Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَاتُقَاتِلُوۡنَقَوۡمًانَّکَثُوۡۤااَیۡمَانَہُمۡوَہَمُّوۡابِاِخۡرَاجِالرَّسُوۡلِوَہُمۡبَدَءُوۡکُمۡاَوَّلَ مَرَّۃٍاَتَخۡشَوۡنَہُمۡفَاللّٰہُاَحَقُّاَنۡتَخۡشَوۡہُاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
کیا نہیں تم جنگ کرو گےایسی قوم سے جنہوں نے توڑ دیں اپنی قسمیں اور انہوں نے ارادہ کیا نکالنے کا رسول کوحالانکہ وہانہون نے ابتداء کی تھی تم سے پہلی مرتبہ کیا تم ڈرتے ہو ان سے تو اللہ تعالی زیادہ حق دار ہے کہ تم ڈرو اس سے اگر ہو تم ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
اَلَاتُقَاتِلُوۡنَقَوۡمًانَّکَثُوۡۤااَیۡمَانَہُمۡوَہَمُّوۡابِاِخۡرَاجِالرَّسُوۡلِوَہُمۡبَدَءُوۡکُمۡاَوَّلَ مَرَّۃٍاَتَخۡشَوۡنَہُمۡفَاللّٰہُاَحَقُّاَنۡتَخۡشَوۡہُاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
کیا نہیں تم لڑو گے لوگوں سے توڑا ہے انہوں نے اپنی قسموں کو اور اُنہوں نے ارادہ کیا نکالنے کا رسول کو اور وہ ابتدا کی اُ نہوں نے تم سے پہلی بار کیا تم ڈرتے ہو اُن سے تو اللہ تعالیٰ زیادہ حق دار ہے یہ کہ تم ڈرو اس سے اگر ہو تم مومن