Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡتَّابَاللّٰہُعَلَی النَّبِیِّوَ الۡمُہٰجِرِیۡنَوَالۡاَنۡصَارِالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡہُفِیۡ سَاعَۃِالۡعُسۡرَۃِمِنۡۢ بَعۡدِمَاکَادَیَزِیۡغُقُلُوۡبُفَرِیۡقٍمِّنۡہُمۡثُمَّتَابَعَلَیۡہِمۡاِنَّہٗبِہِمۡرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
البتہ تحقیق مہربان ہوا اللہنبی پر اور مہاجرین اور انصار پر جنہوں نے پیروی کی اس کیگھڑی میںتنگی کیبعد اس کے جو قریب تھا کہٹیڑھے ہو جاتے دل ایک گروہ کے ان میں سے پھر وہ مہربان ہوا ان پر بیشک وہان جوبہت شفقت کرنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
لَقَدۡتَّابَاللّٰہُعَلَی النَّبِیِّوَ الۡمُہٰجِرِیۡنَوَالۡاَنۡصَارِالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡہُفِیۡ سَاعَۃِالۡعُسۡرَۃِمِنۡۢ بَعۡدِ مَاکَادَیَزِیۡغُقُلُوۡبُفَرِیۡقٍمِّنۡہُمۡثُمَّتَابَعَلَیۡہِمۡاِنَّہٗبِہِمۡرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
بلاشبہ یقیناً۔(مہربانی سے) توجہ فرمائیاللہ تعالیٰ نےنبی پراور مہاجرین پراور انصار پرجو لوگساتھ رہے اس کےوقت میں تنگی کےبعد اس کےقریب تھا(کہ)ٹیڑھے ہو جائیںدلایک گروہ کےان میں سےپھراس نے(مہربانی سے)توجہ فرمائیان پریقیناً وہساتھ ان کےبہت شفقت کرنے والانہایت رحم والا ہے