Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّعَلَی الثَّلٰثَۃِالَّذِیۡنَخُلِّفُوۡاحَتّٰۤیاِذَاضَاقَتۡعَلَیۡہِمُالۡاَرۡضُبِمَارَحُبَتۡوَضَاقَتۡعَلَیۡہِمۡاَنۡفُسُہُمۡوَظَنُّوۡۤااَنۡلَّامَلۡجَاَمِنَ اللّٰہِاِلَّاۤاِلَیۡہِثُمَّتَابَعَلَیۡہِمۡلِیَتُوۡبُوۡااِنَّاللّٰہَہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اور ان تینوں پر (بھی)جوچھوڑ دیئے گئے یہاں تک کہ جب تنگ ہوگئی ان پر زمین باوجود اس کے کہ وہ کشادہ تھی اور تنگ ہوگئے ان پر نفس ان کے اور انہوں نے یقین کرلیا کہ نہیں کوئی جائے پناہ اللہ سے مگر طرف اسی کے پھر وہ مہربان ہوا ان پر تاکہ وہ توبہ کریں بیشک اللہ تعالی وہی ہےبہت توبہ قبول کرنے والانہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَّعَلَی الثَّلٰثَۃِالَّذِیۡنَخُلِّفُوۡاحَتّٰۤیاِذَاضَاقَتۡعَلَیۡہِمُالۡاَرۡضُبِمَارَحُبَتۡوَضَاقَتۡعَلَیۡہِمۡاَنۡفُسُہُمۡوَظَنُّوۡۤااَنۡلَّامَلۡجَاَمِنَ اللّٰہِاِلَّاۤاِلَیۡہِثُمَّتَابَعَلَیۡہِمۡلِیَتُوۡبُوۡااِنَّاللّٰہَہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اور ان تینوں پرجو لوگپیچھے رکھے گئےیہاں تک کہجبتنگ ہو گئیان پر زمینباوجود وسیع تھیاور تنگ ہو گئیںان پران کی جانیںاورانہوں نے یقین کر لیایہ کہ نہیں کوئی جائے پناہاللہ تعالیٰ سےسوائےخود اس کےپھراس نے(مہربانی کےساتھ)توجہ فرمائیان پرتاکہ وہ توبہ کریںیقیناًاللہ تعالیٰوہ بہت توبہ قبول کرنے والانہایت رحم والا ہے