Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَتَّخِذُوۡۤااٰبَآءَکُمۡوَاِخۡوَانَکُمۡاَوۡلِیَآءَاِنِاسۡتَحَبُّواالۡکُفۡرَعَلَی الۡاِیۡمَانِوَمَنۡیَّتَوَلَّہُمۡمِّنۡکُمۡفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو نہ تم بناؤ اپنے آباؤ اجداد کو اور اپنے بھائیوں کو دوست اگر وہ ترجیح دیں کفر کو ایمان پر اور جو کوئی دوست رکھیےگا انہیں تم میں سے تو یہی لوگ ہیںوہجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَا تَتَّخِذُوۡۤااٰبَآءَکُمۡوَاِخۡوَانَکُمۡاَوۡلِیَآءَاِنِاسۡتَحَبُّواالۡکُفۡرَعَلَی الۡاِیۡمَانِوَمَنۡیَّتَوَلَّہُمۡمِّنۡکُمۡفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو نہ تم بنا ؤاپنے باپوں کو اور اپنے بھائیوں کے دوست اگر وہ محبت رکھیں کفر سے ایمان پر اور جو کوئی دوستی رکھے گا ان سے تم میں سے تو وہی لوگ وہ ظالم ہیں