Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاِنۡکَانَاٰبَآؤُکُمۡوَاَبۡنَآؤُکُمۡوَاِخۡوَانُکُمۡوَاَزۡوَاجُکُمۡوَعَشِیۡرَتُکُمۡوَاَمۡوَالُۨاقۡتَرَفۡتُمُوۡہَاوَتِجَارَۃٌتَخۡشَوۡنَکَسَادَہَاوَمَسٰکِنُتَرۡضَوۡنَہَاۤاَحَبَّاِلَیۡکُمۡمِّنَ اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَجِہَادٍفِیۡ سَبِیۡلِہٖفَتَرَبَّصُوۡاحَتّٰییَاۡتِیَاللّٰہُبِاَمۡرِہٖوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡفٰسِقِیۡنَ
کہہ دیجیےاگرہیںآباؤ اجداد تمہارے اور بیٹے تمہارے اور بھائی تمہارے اور بیویاں تمہاری اور خاندان تمہارے اور مال کمایا تم نے جنہیں اور تجارت تم ڈرتے ہو اس کے مندا ہونے سے اور گھر تم پسند کرتے ہو جنہیں زیادہ محبوب ہیںطرف تمہاری اللہ سے اور اس کے رسول سے اور جہاد سے اس کے راستے میں تو انتظار کرو یہاں تک کہ لے آئے اللہفیصلہ اپنا اور اللہ نہیں وہ ہدایت دیتاان لوگون کوجو فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡاِنۡکَانَاٰبَآؤُکُمۡوَاَبۡنَآؤُکُمۡوَاِخۡوَانُکُمۡوَاَزۡوَاجُکُمۡوَعَشِیۡرَتُکُمۡوَاَمۡوَالُۨاقۡتَرَفۡتُمُوۡہَاوَتِجَارَۃٌتَخۡشَوۡنَکَسَادَہَاوَمَسٰکِنُتَرۡضَوۡنَہَاۤاَحَبَّاِلَیۡکُمۡمِّنَ اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَجِہَادٍفِیۡ سَبِیۡلِہٖفَتَرَبَّصُوۡاحَتّٰییَاۡتِیَاللّٰہُبِاَمۡرِہٖوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡفٰسِقِیۡنَ
آپ کہہ دیں اگر ہیں تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے اور تمہارے بھائی اور تماری بیویاں اور تمہارا خاندان اور اموال جو تم نے کمائے ہیں اور تجارت تم ڈرتے ہو اس کے مند ا پڑ جانے سے اور گھر تم پسند کرتے ہو ان کو زیادہ محبوب ہیں طرف تمہاری اللہ تعالیٰ سے اوراُ س کے رسول سے اور جہاد سے اُس کی راہ میں تو انتظار کرو یہاں تک کہ لے آئے اللہ تعالیٰ حکم اپنا اور اللہ تعالیٰ نہیں ہدایت دیتالوگوں کو نافرمان