Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡنَصَرَکُمُاللّٰہُفِیۡ مَوَاطِنَکَثِیۡرَۃٍوَّیَوۡمَ حُنَیۡنٍاِذۡاَعۡجَبَتۡکُمۡکَثۡرَتُکُمۡفَلَمۡتُغۡنِعَنۡکُمۡشَیۡئًاوَّضَاقَتۡعَلَیۡکُمُالۡاَرۡضُبِمَارَحُبَتۡثُمَّوَلَّیۡتُمۡمُّدۡبِرِیۡنَ
البتہ تحقیق مدد کی تمہاری اللہ نےجگہوں میں بہت سیاور حنین کے دن جببھلی لگی تمہیں کثرت تمہاری پس نہاس نے فائدہ دیاتمہیں کچھ بھی اور تنگ ہوگئی تم پر زمین باوجود اس کے جو وہ کشادہ تھی پھر پھر گئے تم پیٹھ پھیر کر
By Nighat Hashmi
لَقَدۡنَصَرَکُمُاللّٰہُفِیۡ مَوَاطِنَکَثِیۡرَۃٍوَّیَوۡمَ حُنَیۡنٍاِذۡاَعۡجَبَتۡکُمۡکَثۡرَتُکُمۡفَلَمۡ تُغۡنِعَنۡکُمۡشَیۡئًاوَّضَاقَتۡعَلَیۡکُمُالۡاَرۡضُبِمَارَحُبَتۡثُمَّوَلَّیۡتُمۡمُّدۡبِرِیۡنَ
بلاشبہ یقیناً مدد کی تمہاری اللہ تعالیٰ نے جگہوں میں بہت سی اور دن حنین کے جب خود پسند بنا دیا تمہیں تمہاری کثرت نے پھر نہ وہ کام آئی تم سے کچھ بھی اور تنگ ہو گئی تم پر زمین باوجود اس کے کہ وسیع تھی پھر لوٹ گئے تم پیٹھ پھیرنے والے