Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّاَنۡزَلَاللّٰہُسَکِیۡنَتَہٗعَلٰی رَسُوۡلِہٖوَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَوَاَنۡزَلَجُنُوۡدًالَّمۡتَرَوۡہَاوَعَذَّبَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَذٰلِکَجَزَآءُالۡکٰفِرِیۡنَ
پھر اتاری اللہ نےسکینت اپنی اپنے رسول پر اور مومنوں پر اور اس نےاتارے ایسے لشکر نہیںدیکھا تم نے انہیں اور اس نے عذاب دیا ان کو جنہوں نےکفر کیا اور یہی ہے بدلہ کافروں کا
By Nighat Hashmi
ثُمَّاَنۡزَلَاللّٰہُسَکِیۡنَتَہٗعَلٰی رَسُوۡلِہٖوَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَوَاَنۡزَلَجُنُوۡدًالَّمۡ تَرَوۡہَاوَعَذَّبَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَذٰلِکَجَزَآءُالۡکٰفِرِیۡنَ
پھر نازل فرمائی اللہ تعالیٰ نے سکینت اپنی اپنے رسول پر اور مومنوں پر اور اُ تارے اس نے لشکر نہیں تم نے دیکھا انہیں اور سزا دی اس نے ان لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا اور یہی بدلہ ہے کافروں کا