Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّیَتُوۡبُاللّٰہُمِنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَعَلٰی مَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھر مہربان ہوگا اللہ بعداسکے جس پر وہ چاہے گا اور اللہ بہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
ثُمَّیَتُوۡبُاللّٰہُمِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَعَلٰی مَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھر توبہ کی توفیق دے گا اللہ تعالیٰ بعد اس کے اوپر جس کے وہ چاہے گا اور اللہ تعالیٰ بےحد بخشنے والا ہے نہایت رحم والا ہے