Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّمَاالۡمُشۡرِکُوۡنَنَجَسٌفَلَایَقۡرَبُواالۡمَسۡجِدَالۡحَرَامَبَعۡدَعَامِہِمۡ ہٰذَاوَاِنۡخِفۡتُمۡعَیۡلَۃًفَسَوۡفَیُغۡنِیۡکُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖۤاِنۡشَآءَاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اے لوگو جو جو ایمان لائے ہو بےشک مشرکین ناپاک ہیں تو نہ وہ قریب آئیں مسجد حرام کے بعد اپنے اس سال کے اور اگر خوف ہو تمہیں مفلسی کا تو عنقریب غنی کردے گا تمہیں اللہ اپنے فضل سے اگر وہ چاہے بےشک اللہ تعالیخوب علم والا ہے بہت حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّمَاالۡمُشۡرِکُوۡنَنَجَسٌفَلَا یَقۡرَبُواالۡمَسۡجِدَ الۡحَرَامَبَعۡدَعَامِہِمۡ ہٰذَاوَاِنۡخِفۡتُمۡعَیۡلَۃًفَسَوۡفَیُغۡنِیۡکُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖۤاِنۡشَآءَاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہویقیناً سب مشرک ناپاک ہیں چنانچہ نہ وہ قریب آئیں مسجد ِ حرام کے بعد اپنے سال کے اس اور اگر خوف ہے تمہیں تنگدستی کا تو جلد ہی غنی کردے گا تمہیںاللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اگر اس نے چاہا یقیناً اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا ہے کمال حکمت والا ہے