Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَاتِلُواالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَلَابِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَلَایُحَرِّمُوۡنَمَاحَرَّمَاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَلَایَدِیۡنُوۡنَدِیۡنَالۡحَقِّمِنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَحَتّٰییُعۡطُواالۡجِزۡیَۃَعَنۡ ‌یَّدٍوَّہُمۡصٰغِرُوۡنَ
جنگ کرو ان سے جو نہیں ایمان رکھتے اللہ پر اور نہآخری دن پر اور نہیں وہ حرام سمجھتے جو حرام کیا اللہ نے اور اس کے رسول نے اور نہیں وہ دین بناتے دین حق کوان میں سے جو دئیےگئے کتاب یہاں تک کہ وہ دے دیں جزیہ کو ہاتھ سے اس حال میں کہ وہذلیل ہوں
By Nighat Hashmi
قَاتِلُواالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَلَابِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَلَایُحَرِّمُوۡنَمَاحَرَّمَاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَلَایَدِیۡنُوۡنَدِیۡنَ الۡحَقِّمِنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَحَتّٰییُعۡطُواالۡجِزۡیَۃَعَنۡ ‌یَّدٍوَّہُمۡصٰغِرُوۡنَ
تم لڑو اُن لوگوں سے جو نہیں ایمان لاتے اللہ تعالیٰ پر اور نہ آخرت کے دن پر اور نہ وہ حرام کہتے ہیں اس کو جو حرام کیا ہے اللہ تعالیٰ نے اور اُ س کے رسول نے اور نہ وہ اختیار کرتے ہیں دینِ حق کو اُن لوگوں میں سے جنہیں دی گئی کتاب یہاں تک کہ وہ دیں جزیہ ہاتھ سے اور وہ ذلیل ہوں