Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُعُزَیۡرُۨابۡنُ اللّٰہِوَ قَالَتِالنَّصٰرَیالۡمَسِیۡحُابۡنُاللّٰہِذٰلِکَقَوۡلُہُمۡبِاَفۡوَاہِہِمۡیُضَاہِئُوۡنَ قَوۡلَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَبۡلُقٰتَلَہُمُاللّٰہُاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اور کہا یہود نے عزیربیٹے ہیں اور کہا نصاری ٰنے مسیحبیٹے ہیں اللہ کے یہ بات ہے ان کی ان کے مونہوں سےوہ نقل کرتے ہیں بات ان کی جنہوں نےکفر کیا اس سے پہلے ہلاک کرے انہیںاللہ کہاں سے وہ پھیرے جاتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُعُزَیۡرُۨابۡنُ اللّٰہِوَ قَالَتِالنَّصٰرَیالۡمَسِیۡحُابۡنُاللّٰہِذٰلِکَقَوۡلُہُمۡبِاَفۡوَاہِہِمۡیُضَاہِئُوۡنَ قَوۡلَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَبۡلُقٰتَلَہُمُ اللّٰہُاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اور کہا یہودیوں نے عزیر بیٹا ہے اللہ تعالیٰ کا اور کہا نصاریٰ ( عیسا ئیوں نے ) مسیح بیٹا ہے اللہ تعالیٰ کا یہ اُن کی بات ہے اُ ن کے مونہوں کی وہ مشا بہت کرتے ہیں بات کی اُ ن لوگوں کی جنہوں نے کفر کیا اس سے پہلے ہلاک کرے انہیں اللہ تعالیٰ کہاں سے وہ بہکائے جا رہے ہیں