Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِتَّخَذُوۡۤااَحۡبَارَہُمۡوَ رُہۡبَانَہُمۡاَرۡبَابًامِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَالۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَوَمَاۤاُمِرُوۡۤااِلَّالِیَعۡبُدُوۡۤااِلٰـہًاوَّاحِدًالَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَسُبۡحٰنَہٗعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
انہوں نے بنالیا اپنے علماء کو اور اپنے راہبوں کومختلف )ربسوائے اللہ کے اور مسیح ابن مریم حالانکہ نہیں وہ حکم دیے گئے مگر یہ کہ وہ عبادت کریںالہ ٰکیایک ہی نہیں کوئی الہٰ (بر حق)نہیںوہی پاک ہے وہ اس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں
By Nighat Hashmi
اِتَّخَذُوۡۤااَحۡبَارَہُمۡوَ رُہۡبَانَہُمۡاَرۡبَابًامِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَالۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَوَمَاۤاُمِرُوۡۤااِلَّالِیَعۡبُدُوۡۤااِلٰـہًاوَّاحِدًالَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَسُبۡحٰنَہٗعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اُنہوں نے بنا لیا اپنے علما ء کو اور اپنے درویشوں کو رب سوائے اللہ تعالیٰ کے اور مسیح ابن ِ مر یم کوحالانکہ نہیں اُ نہیں حکم دیا گیا سوائے اس کے کہ وہ عبادت کریں معبود کی ایک ہی نہیں کوئی معبودمگر وہ پاک ہے وہ اُ س سے جو وہ شریک بناتے ہیں