Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یُرِیۡدُوۡنَاَنۡیُّطۡفِئُوۡا نُوۡرَاللّٰہِبِاَفۡوَاہِہِمۡوَیَاۡبَیاللّٰہُاِلَّاۤاَنۡیُّتِمَّنُوۡرَہٗوَلَوۡکَرِہَالۡکٰفِرُوۡنَ
وہ چاہتے ہیںکہوہ بجھا دیںنور اللہ کا اپنے مونہوں سے اور انکار کرتا ہے اللہ مگر یہ کہ پورا کرے اپنے نور کو اور اگرچہ ناپسند کریں کافر
By Nighat Hashmi
یُرِیۡدُوۡنَاَنۡیُّطۡفِئُوۡا نُوۡرَ اللّٰہِبِاَفۡوَاہِہِمۡوَیَاۡبَیاللّٰہُاِلَّاۤاَنۡیُّتِمَّنُوۡرَہٗوَلَوۡکَرِہَالۡکٰفِرُوۡنَ
وہ ارادے رکھتے ہیں یہ کہ وہ بجھا دیں اللہ تعالیٰ کے نور کو اپنے مونہوں سے اور نہیں مانتا اللہ تعالیٰ مگر یہ کہ وہ پورا کرے نور اپنا اور اگر چہ بُرا جانیں کافر لوگ