Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَامَنَعَہُمۡاَنۡتُقۡبَلَمِنۡہُمۡنَفَقٰتُہُمۡاِلَّاۤاَنَّہُمۡکَفَرُوۡابِاللّٰہِوَبِرَسُوۡلِہٖوَلَایَاۡتُوۡنَالصَّلٰوۃَاِلَّاوَہُمۡکُسَالٰیوَلَایُنۡفِقُوۡنَاِلَّاوَہُمۡکٰرِہُوۡنَ
اور نہیںمانع ہوا ان کو کہ قبول کیے جائیں ان سےصدقات ان کے مگر یہ کہ وہ انہوں نےکفر کیا اللہ کے ساتھ اور ساتھ اس کے رسول کے اور نہیں وہ آتے نماز کو مگر اس حال میں کہ وہ سست ہوتے ہیں اور نہیں وہ خرچ کرتے مگر وہ ناپسند کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
وَمَامَنَعَہُمۡاَنۡتُقۡبَلَمِنۡہُمۡنَفَقٰتُہُمۡاِلَّاۤاَنَّہُمۡکَفَرُوۡابِاللّٰہِوَبِرَسُوۡلِہٖوَلَا یَاۡتُوۡنَالصَّلٰوۃَاِلَّاوَہُمۡکُسَالٰیوَلَا یُنۡفِقُوۡنَاِلَّاوَہُمۡکٰرِہُوۡنَ
اور نہیں ما نع ہوا ان کے یہ کہ قبول کیے جائیں اس سے خرچ کیے ہوئے مال ان کے مگر یقیناً وہ کفر کیا انہوں نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور اُ س کے رسول کے ساتھ اور نہیں وہ آتے نماز کو مگر اس حال میں کہ وہ سست ہوتے ہیں اور نہیں وہ خرچ کرتے مگر اس حال میں کہ وہ سب ناپسند کرنے والے ہیں