Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَاتُعۡجِبۡکَاَمۡوَالُہُمۡوَلَاۤاَوۡلَادُہُمۡاِنَّمَایُرِیۡدُاللّٰہُلِیُعَذِّبَہُمۡبِہَافِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَتَزۡہَقَاَنۡفُسُہُمۡوَہُمۡکٰفِرُوۡنَ
پس نہ تعجب میں ڈالیں آپ کو مال ان کے اور نہ اولاد ان کی بےشک چاہتا ہے اللہ کہ وہ عذاب دے انہیں ساتھ ان کےزندگی میں دنیا کی اور نکلیںجانیں ان کی اس حال میں کہ وہ کافر ہوں
By Nighat Hashmi
فَلَاتُعۡجِبۡکَاَمۡوَالُہُمۡوَلَاۤاَوۡلَادُہُمۡاِنَّمَایُرِیۡدُاللّٰہُلِیُعَذِّبَہُمۡبِہَافِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَتَزۡہَقَاَنۡفُسُہُمۡوَہُمۡکٰفِرُوۡنَ
سو نہ بھلے لگیں آپ کو اموال اُ ن کے اور نہ اولادیں اُ ن کی درحقیقت ارادہ رکھتا ہے اللہ تعالیٰ کہ وہ عذاب دے اُ نہیں ان کی وجہ سے دنیا کی زندگی میں اور نکلیں جانیں اُن کی اس حال میں کہ وہ کافر ہوں