وَیَحۡلِفُوۡنَ | بِاللّٰہِ | اِنَّہُمۡ | لَمِنۡکُمۡ | وَمَا | ہُمۡ | مِّنۡکُمۡ | وَلٰکِنَّہُمۡ | قَوۡمٌ | یَّفۡرَقُوۡنَ |
اور وہ قسمیں کھاتے ہیں | اللہ کی | بےشک وہ | البتہ تم میں سے ہیں | حالانکہ نہیں | وہ | تم میں سے | اور لیکن وہ | ایسے لوگ ہیں | جو ڈرتے ہیں |
وَیَحۡلِفُوۡنَ | بِاللّٰہِ | اِنَّہُمۡ | لَمِنۡکُمۡ | وَمَا | ہُمۡ | مِّنۡکُمۡ | وَلٰکِنَّہُمۡ | قَوۡمٌ | یَّفۡرَقُوۡنَ |
اور وہ قسم کھا کر کہتے ہیں | اللہ تعالیٰ کی | یقیناً وہ | ضرور تم میں سے ہیں | حالانکہ نہیں | وہ | تم میں سے | بلکہ وہ | لوگ ہیں | وہ ڈرتے ہیں |