Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّلۡمِزُکَفِی الصَّدَقٰتِفَاِنۡاُعۡطُوۡامِنۡہَارَضُوۡاوَ اِنۡلَّمۡیُعۡطَوۡامِنۡہَاۤاِذَاہُمۡیَسۡخَطُوۡنَ
اور کچھ ان میں سے ہیں جو الزام لگاتے ہیں آپ پر صدقات کے بارے میں پھر اگروہ دیئے جائیںان میں سے وہ راضی ہو جاتے ہیں اور اگر نہ وہ دئیے جائیںان میں سےتبوہ ناراض ہوجاتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّلۡمِزُکَفِی الصَّدَقٰتِفَاِنۡاُعۡطُوۡامِنۡہَارَضُوۡاوَ اِنۡلَّمۡ یُعۡطَوۡامِنۡہَاۤاِذَاہُمۡیَسۡخَطُوۡنَ
اور اُن میں سے ہے جو طعن کرتا ہے آپ پر صدقات میں پھر اگر دے دیا جائے اُ ن کو اُ س میں سے وہ خوش ہو جاتے اور کاش نہ دیا جائے اُنہیں اس میں سے تب وہ سب وہ ناراض ہو جاتے ہیں