Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡاَنَّہُمۡرَضُوۡامَاۤاٰتٰىہُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَقَالُوۡاحَسۡبُنَااللّٰہُسَیُؤۡتِیۡنَااللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَرَسُوۡلُہٗۤاِنَّاۤاِلَی اللّٰہِرٰغِبُوۡنَ
اور کاشیہ کہ وہ وہ راضی ہو جاتے اس پر جودیا انہیںاللہ نے اور اس کے رسول نے اور وہ کہتے کافی ہے ہمیںاللہ عنقریب دے گا ہمیں اللہ اپنے فضل سے اور اس کا رسول (بھی) بےشک ہم طرف اللہ کی رغبت کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
وَلَوۡاَنَّہُمۡرَضُوۡامَاۤاٰتٰىہُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَقَالُوۡاحَسۡبُنَااللّٰہُسَیُؤۡتِیۡنَااللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَرَسُوۡلُہٗۤاِنَّاۤاِلَی اللّٰہِرٰغِبُوۡنَ
اور کاش واقعی وہ راضی ہو جاتے اس پر جو دیا ہے اُ نہیں اللہ تعالیٰ نے اور اُس کے رسول نے اور وہ کہتے کافی ہے ہمیں اللہ تعالیٰ عنقریب عطا کرے گا ہمیںاللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اور اُس کارسول یقیناً ہم طرف اللہ تعالیٰ کی رغبت رکھنے والے ہیں