Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاالصَّدَقٰتُلِلۡفُقَرَآءِوَالۡمَسٰکِیۡنِوَالۡعٰمِلِیۡنَعَلَیۡہَاوَالۡمُؤَلَّفَۃِقُلُوۡبُہُمۡوَفِی الرِّقَابِوَالۡغٰرِمِیۡنَوَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَابۡنِ السَّبِیۡلِفَرِیۡضَۃًمِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
بےشک صدقات تو فقراء کے لیے ہیں اور مسکینوں کے لیے اور جو کام کرنے والے ہیں ان پر اور الفت دلائے گئےدل جن کےاور (گردنوں)کے آزاد کرنے میں اور قرض دار وں(کے لیے) اور اللہ کے راستے میں اور مسافر / راہ گیر (کے لیے)فریضہ ہے اللہ کی طرف سے اور اللہ خوب علم والا ہےخوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاالصَّدَقٰتُلِلۡفُقَرَآءِوَالۡمَسٰکِیۡنِوَالۡعٰمِلِیۡنَعَلَیۡہَاوَالۡمُؤَلَّفَۃِقُلُوۡبُہُمۡوَفِی الرِّقَابِوَالۡغٰرِمِیۡنَوَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَابۡنِ السَّبِیۡلِفَرِیۡضَۃًمِّنَ اللّٰہِوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
بلاشبہ صدقات ہے فقیروں کے لئے اور مسکینوں کے لیے اور کام کر نے والوں کے لیے اس پر اور الفت ڈالی گئی ہے ان کے دلوں میں اور گر دنوں کے چھڑانے میں اور تاوان بھرنے والوں میں اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں اور مسافروں میں فرض ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا ہے کمال حکمت والا ہے