Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡہُمُالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَالنَّبِیَّوَیَقُوۡلُوۡنَہُوَاُذُنٌقُلۡاُذُنُخَیۡرٍلَّکُمۡیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَیُؤۡمِنُلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَوَرَحۡمَۃٌلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡکُمۡوَالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَرَسُوۡلَ اللّٰہِلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور کچھ ان میں سے ہیںجواذیت دیتے ہیں نبی ﷺ کو اور وہ کہتے ہیںوہکان ہے کہہ دیجیے کان ہےبھلائی کاتمہارے لیے وہ ایمان رکھتا ہے اللہ پر اور وہ اعتماد کرتا ہے مومنوں پر اور رحمت ہے ان کے لیے جوایمان لائے تم میں سے ور وہ جواذیت دیتے ہیں اللہ کے رسول کو ان کے لیے عذاب ہے دردناک
By Nighat Hashmi
وَمِنۡہُمُالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَالنَّبِیَّوَیَقُوۡلُوۡنَہُوَاُذُنٌقُلۡاُذُنُخَیۡرٍلَّکُمۡیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَیُؤۡمِنُلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَوَرَحۡمَۃٌلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡکُمۡوَالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَرَسُوۡلَ اللّٰہِلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور اُ ن میں سے ہیں جولوگ ایذا دیتے ہیں نبی کو اور وہ کہتے ہیں وہ کانوں کا (کچا ہے) آپ کہہ دیں کانوں کا (کچا ہے) بھلائی تمہارے لیے وہ ایمان لاتا ہے اللہ تعالیٰ پر اور وہ یقین کرتا ہے مومنوں کے لیے اور رحمت ہے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لائے ہیں تم میں سے اور وہ لوگ جو اذیت دیتے ہیں اللہ کے رسول کو اُن کے لئے عذاب ہے دردناک