Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِلَکُمۡلِیُرۡضُوۡکُمۡوَاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗۤاَحَقُّاَنۡیُّرۡضُوۡہُاِنۡکَانُوۡامُؤۡمِنِیۡنَ
وہ قسمیں کھاتے ہیں اللہ کی تمہارے لیے تاکہ وہ راضی کریں تمہیں اور اللہ اور اس کا رسول زیادہ حق دار ہے کہ وہ راضی کریں اسے اگر ہیں وہ ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
یَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِلَکُمۡلِیُرۡضُوۡکُمۡوَاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗۤاَحَقُّاَنۡیُّرۡضُوۡہُاِنۡکَانُوۡامُؤۡمِنِیۡنَ
وہ قسمیں کھاتے ہیں اللہ تعالیٰ کی تمہارے لیے تاکہ وہ خوش کریں تمہیں حالانکہ اللہ تعالیٰ اور رسول اس کا زیادہ حق دار ہیں یہ کہوہ خوش کریں انہیں اگر ہوں وہ ایمان لانے والے