Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡیَعۡلَمُوۡۤااَنَّہٗمَنۡیُّحَادِدِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَاَنَّلَہٗنَارَجَہَنَّمَخَالِدًافِیۡہَاذٰلِکَالۡخِزۡیُالۡعَظِیۡمُ
کیا نہیںوہ جانتے بےشک وہجومخالفت کرتا ہے اللہ کی اور اس کے رسول کی تو بےشک اس کے لیےآگ ہے جہنم کی ہمیشہ رہنے والا ہے اس میں یہ رسوائی ہےبہت بڑی
By Nighat Hashmi
اَلَمۡیَعۡلَمُوۡۤااَنَّہٗمَنۡیُّحَادِدِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَاَنَّلَہٗنَارَجَہَنَّمَخَالِدًافِیۡہَاذٰلِکَالۡخِزۡیُالۡعَظِیۡمُ
کیا نہیں انہوں نے جانا یقیناً وہ جو مقابلہ کریں اللہ تعالیٰ کا اور اُس کے رسول کا تو بلاشبہ اُس کے لئے آگ ہے جہنم کی ہمیشہ رہنے والا ہے اس میں یہ ہے رسوائی بہت بڑی